7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حکام کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کی وجہ سے ایک ہزار 964 فلسطینی بشمول 865 بچے بے گھر ہوچکے ہیں۔
7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے حملوں 489 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں— فوٹو: رائٹرزاقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں 489 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 117 بچے بھی شامل ہیں۔
شہدا میں سے 472 اسرائیلی فوج اور 10 اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں شہید ہوئے جبکہ 7 شہدا کے بارے میں اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہوئے یا اسرائیلی آباد کاروں کا نشانہ بنے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے او سی ایچ اے کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے 896 حملے ہوئے جن میں سے 93 حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئیں، 707 حملوں میں فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور 96 حملوں میں فلسطینیوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔
او سی ایچ اے کے مطابق
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں شہدا کی تعداد 35 ہزار سے متجاوز، 15 ہزار بچے بھی شاملجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا 34 افراد شہید جبکہ 78 ہزار 755 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »
اسرائیلی ٹینک اپنی ہی فورسز پر چڑھ دوڑے، 5 فوجی ہلاکٹینک کی عمارت پر گولہ باری سے 7 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاففلسطینی قیدیوں کیساتھ اسرائیلی حراستی مراکز میں بدترین سلوک سے متعلق انکشافات کرنے والے ایک شہری نے قیدیوں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں
Baca lebih lajut »
غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 80 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے
Baca lebih lajut »