بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Indonesia Berita Berita

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے بعد گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔

بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ سرچ آپریشن کے لیے پہنچنے والی ٹیم پر عسکریت پسندوں نے گرنیڈ حملہ کیا جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مقابلے میں 2 عسکریت پسند مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ زخمی اہلکار کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کبیر داس کے نام سے ہوئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر کو دھماکے سے اُڑا دیا جس میں 2 نوجوان مقیم تھے
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیانوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »

کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیکنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیمجھے بھارتی پنجاب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر بہت تشویش ہے، کنگنا رناوت
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیدادھر رفح میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیحزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:28:05