لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کیلئے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور تیاریوں کے جائزہ کیلئے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 37376 مجالس اور 10426 جلوس نکالے جائیں گے جن تمام کیلئے...
روٹی مہنگی نہیں کرنے دیں گے، جو فلور مل آٹا مہنگا کرنے میں ...
روٹی مہنگی نہیں کرنے دیں گے، جو فلور مل آٹا مہنگا کرنے میں ملوث ہوئی اسکے خلاف سخت ایکشن ہوگا: عظمیٰ بخاری اور بلال یاسین کی مشترکہ پریس کانفرنس خصوصی اجلاس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ، کمشنر اور ڈی سی لاہور، سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، ایس پی یو اور تمام حساس اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی اور انتظامات پر بریفنگ دی۔ پنجاب بھر سے کمشنرز، آر پی اوز، ڈی سیز اور ڈی پی اوز نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانروہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاملک میں ایوان زیریں کے انتخابات 30 جون کو ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیااجلاس میں عسکری قیادت کے علاوہ تمام وزرائے اعلیٰ، گورنرز، وفاقی وزرا اور متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ پنجاب کی محرم الحرام اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے باعث پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں عید الاضحی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے مجموعی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا۔مریم نوازشریف نے عید پر عمدہ کارکردگی پر ڈپٹی کمشنرز اور ان کی ٹیموں کو سراہا۔اس موقع...
Baca lebih lajut »
پشاور : سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاکپشاور : سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔
Baca lebih lajut »