وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اجلاس میں عسکری قیادت کے علاوہ تمام وزرائے اعلیٰ، گورنرز، وفاقی وزرا اور متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہوں گے

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیااسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحقشوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی خاتون شوٹر نے دو سونے جبکہ مرد شوٹر نے سلور میڈل جیت لیاوزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے...

وزیراعظم کی صدارت میں دوپہر ایک بجے ہونےو الے اس اہم اجلاس میں عسکری قیادت بھی خصوصی طور پر شرکت کرے گی۔ علاوہ ازیں اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ، گورنرز، چیف سیکرٹریز اور وزرائے داخلہ بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی موجود ہوں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے
Baca lebih lajut »

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیاایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیااسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آج ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو مدعوکرلیا۔
Baca lebih lajut »

کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےکون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاطویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد سے متعلق وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
Baca lebih lajut »

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاحکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاکابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کو عید تعطیلات کی سمری ارسال کی جسے انہوں نے منظور کرلیا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبوزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلبچاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ارکان ہوں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:17:42