ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیا

Indonesia Berita Berita

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس : وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آج ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو مدعوکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج دن ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں وزیر اطلاعات، وزیرخزانہ، وزیردفاع، وزیرمنصوبہ بندی، وزیرتجارت، وزیرقانون وانصاف اور وزیر آبی وسائل بھی شرکت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں وزیراعلیٰ کےپی کومدعوکرلیا ہے ، دعوت چیف سیکرٹری کے پی کے ذریعےدی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کے پی کوسرمایہ کاری کانفرنس کی اپیکس کمیٹی میں شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے ، گورنرخیبرپختونخوافیصل کنڈی کی مداخلت پر وفاق نےعلی امین کوشرکت کی دعوت دی۔ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا اور سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے سرمایہ کاری سے متعلق بریف کیا جائے گا۔اس حوالے سے مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ، وہ اجلاس میں شرکت کرکے صوبے کی نمائندگی کریں گے۔

خیبر پختونخوامیں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں، علی امین گنڈاپور صوبے میں سرمایہ کاری سے متعلق فورم کو آگاہ کریں گے ، خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہے، سرمایہ کاری کے فروغ سے نہ صرف صوبے بلکہ ملک کی تقدیربدل سکتی ہے۔دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا جائزہ لے رہی ہے، قیصر احمد شیخسولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہصوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
Baca lebih lajut »

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکانمالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکاناے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب، وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعووزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب، وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعواجلاس میں وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ اور وزیر دفاع کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »

پرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاپرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاتفصیلات کے مطابق چند روز قبل پی ای سی ایچ ایس نورانی چورنگی کے قریب پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کرکے مبینہ چور کو مارڈالا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:18:14