آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
/ فائل فوٹو
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے حوالے سے پاکستانی فریق نے آئی ایم ایف کی تخمینہ لگانے والی ٹیم کو بتایا ہے کہ نئی سرمایہ کاری پالیسی تیاری کی جارہی ہے اور ان کی بھرپورتیاری کے بعد ان کا اعلان کیاجائےگا۔ آئی ایم ایف نے ایس آئی ایف سی کے کام میں شفافیت یقینی بنانے کیلیے کہا۔قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کی ٹیم نے مختلف پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کے ممکنہ پوٹینشل کے حوالے سے دریافت کیا، بالخصوص پی آئی اے کی اور ریاستی کنٹرول میں چلنے...
وزیر خزانہ پراعتماد ہیں کہ آئی ایم ایف سے سودے بازی ہوجائےگی۔ نان ٹیکس آمدن کے ہدف کے حوالے سے آئی ایم ایف نان ٹیکس آمدن میں زیادہ سے زیادہ اضافے کا خواہاں ہے اور اس مقصد کےلیے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے ذریعے 10 کھرب 80 ارب روپے آئندہ سال اکٹھا کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے جو کہ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی جگہ لگایاجائےگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظورنااہل بیوروکریسی سرمایہ کاری کے منصوبوں کی تیاری میں مشکلات کا باعث، ذرائع
Baca lebih lajut »
مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
Baca lebih lajut »
چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہاروزیر اعظم نے چینی کمپنی کو معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیاء کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا بی آئی ایس پی پروگرام میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے پر زورآئی ایم ایف مشن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام کے درمیان آج مذاکرات ہوئے جن میں بی آئی ایس پی پروگرام پر بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »
ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »