نیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریٹیلرز سے مذاکرات کریں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے تاجر بھائی جو ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ پر آئیں ، انہیں ہم ہرطرح کی سہولیات فراہم کریں گے، اپریل میں ریٹیلرز کو رضا کارانہ طور پر رجسٹریشن کی سہولت دی گئی، ریٹیلرز ٹیکس نیٹ میں آنے سے آج بھی گریز کرتے ہیں، لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب وہ ٹیکس نیٹ میں آ جائیں گے انہیں بلاوجہ ہراساں کیا جائے گا۔ ہم ریٹیلرز کو ہرسہولت دیں گے،ان سے مذاکرات کریں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے سے پیچھے نہیں ہٹیں...
صنعتوں کو یکساں توانائی کا ٹیرف دینا ایک جائز مطالبہ ہے، صنعتیں یہاں پر 25 سے 26 فیصد انٹرسٹ ریٹ پر کام نہیں کرسکتیں، ٹیکس ٹو جی ڈی پی، توانائی اور نجکاری کے معاملے پر بہت اصلاحات کرنی ہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں،اخراجات کو کم کرنا ہوگا : وزیر خزانہ محمد ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی ریشو سے ملک کیسے چل سکتا ہے؟ ملک خیرات نہیں ٹیکس دینے سے...
Baca lebih lajut »
جیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحماندھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے: جی یو آئی سربراہ کا پشاور جلسے سے خطاب
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہکسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈویلپرز اور بلڈرز بالخصوص نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ناکام ہوگئی۔ آج نیوز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر نے صوبائی حکام کی مشاورت سے پاکستان بھر میں جائیدادوں کی ویلیو ایشن ٹیبلز کو...
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام:30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لئے کام جاری ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز آج سے واشنگٹن میں ہو گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں...
Baca lebih lajut »
ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
Baca lebih lajut »