ڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
۔ فوٹو فائلذرائع کے مطابق چند روز تک ٹیکس نادہندہ تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا، ان تاجروں کا ٹیکس چند ہزار جبکہ سالانہ آمدن کروڑوں میں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر تاجروں اور صنعتکاروں نے متعدد پلاٹس لے رکھے ہیں اور ان کے بیرون ملک بھی بزنس ہیں، کئی بار ان تاجروں اور صنعتکاروں کو پورا ٹیکس دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور کی اکبری منڈی، شاہ عالم مارکیٹ، اعظم کلاتھ، انارکلی اور لبرٹی کے تاجروں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے جبکہ مال روڈ، گلبرگ، فیروز پور روڈ، ماڈل ٹاؤن اور دیگر علاقوں کے تاجروں کی فہرستیں بھی تیار ہیں۔
ذرائع کے مطابق تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کے تاجروں کو شامل کیا جائے، عدالتوں سے بھی رجوع کر لیا، اسٹے خارج ہو جائیں گے۔ ایف بی آر حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانا ہے، نہ کسی سے زیادتی ہو گی نہ زائد ٹیکس لیں گے، تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے ہیں، ٹیکس لیے بغیر اب گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
Baca lebih lajut »
ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیااسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا، رواں مالی سال تقریبا 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پلان بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
Baca lebih lajut »
18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،...
Baca lebih lajut »
پاکستان آنر کارڈ : ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »