کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
گندم کی خریداری اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی ۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی افسران گندم کی خریداری کی موقع پر جا کر خود نگرانی کریں ، وفاقی حکومت پاسکو کے تحت 18 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرنے جارہی ہے جس کا مقصد کسانوں کو بھرپور فائدہ پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے, ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا۔گندم اسکینڈل: نئی حکومت آنےکے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپےکی گندم درآمد ہونےکا انکشاف
دوسری جانب گندم اسکینڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ وفاقی سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے محمد آصف اور سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے دور کے سیکرٹری فوڈ کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے بیانات قلمبند کرلیے۔ کاکڑ دور کی نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو طلب کیا گیا ہے ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن (پاسکو) کے تحت کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 18 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے فیصلے کا مقصد کسانوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ وزیراعظم نے لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گندم خریداری پر تحفظات دور کرنے کےلیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی کمیٹی...
Baca lebih lajut »
کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
Baca lebih lajut »
حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامنداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.
Baca lebih lajut »
گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
Baca lebih lajut »
سندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی نے منظوری دے دیسندھ 100 ارب روپے سے 10 لاکھ ٹن گندم خریدے گا ، بلوچستان 5.7 ارب روپے سے 50 ہزار ٹن گندم خریدے گا: دستاویز
Baca lebih lajut »
پنجاب حکومت گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نا کر سکیلاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جب کہ کسانوں نے اس حوالے سے حکومت کو کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو محکمہ خوراک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم خریداری سے متعلق کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم خریداری کے معاملے پر آج وزرا کمیٹی کا...
Baca lebih lajut »