ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل ...

Indonesia Berita Berita

ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈویلپرز اور بلڈرز بالخصوص نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ناکام ہوگئی۔ آج نیوز کے مطابق  ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر نے صوبائی حکام کی مشاورت سے پاکستان بھر میں جائیدادوں کی ویلیو ایشن ٹیبلز کو...

شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے ...امریکی قائم مقام انڈر سیکرٹری نے پاکستان آنے سے پہلے کس اہم ...ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئیاسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈویلپرز اور بلڈرز بالخصوص نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ناکام ہوگئی۔

آج نیوز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر نے صوبائی حکام کی مشاورت سے پاکستان بھر میں جائیدادوں کی ویلیو ایشن ٹیبلز کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ غیر منقولہ جائیدادوں کی آخری ویلیوایشن مارچ 2022 میں کی گئی تھی، ایف بی آر کی جانب سے نئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے عزم کے بعد گزشتہ 2 برس میں ملک بھر میں غیر منقولہ جائیدادوں کے نئے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ایف بی آر اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا تھا کہ فی الحال ایف بی آر اگست 2023 میں غیر منقولہ جائیدادوں کی بڑھی ہوئی ویلیو جاری نہیں کرے...

رئیل سٹیٹ سیکٹر کی متعلقہ ایسوسی ایشنز کی مشاورت سے نئی ویلیو پر کام کرنے کے لیے ہر شہر میں کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ بعدازاں ڈویلپرز اور بلڈرز نے علاقائی ٹیکس دفاتر کے ساتھ ہم آہنگی کی اور اپنی ویلیوایشن کو حتمی شکل دی اور طے شدہ نرخوں سے ایف بی آر کو آگاہ کر دیا گیا۔ تاہم اس معاملے پر مزید کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔توقع ہے کہ غیر منقولہ جائیدادوں کی نئے ریٹس جون 2024 میں بتائے جائیں گے جو یکم جولائی 2024 سے لاگو ہوں گی۔وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ہدایت کی تھی کہ غیر منقولہ جائیدادوں کی درست...

ایف بی آر کو وفاقی ٹیکس محتسب سے ہدایات موصول ہوئی تھیں کہ ویلیوایشن ٹیبل میں بلٹ اپ سٹرکچر کی لاگت شامل ہونی چاہیے، پوش علاقوں میں ہاؤسنگ سکیموں کی قدر حقیقی وقت کی بنیاد پر کی جا سکتی ہے۔ریئل سٹیٹ ڈویلپرز کی جانب سے اعلان کردہ بعض رہائشی سکیموں کو ویلیو ایشن ٹیبل میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔وفاقی ٹیکس محتسب آفس کے مطابق یکساں معیارات کی کمی کے نتیجے میں منصفانہ مارکیٹ ویلیو کا تعین کرنے میں تضادات اور بے ضابطگیاں پیدا ہوئیں، منصفانہ مارکیٹ ویلیو کا تعین کرتے وقت تین اہم طریقوں کو استعمال کیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیاغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
Baca lebih lajut »

محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خطمحکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادانہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائےگا، ڈائریکٹر ایکسائز لاہور
Baca lebih lajut »

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑےسابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑےمائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد سمیت 5 مختلف الزامات ہیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر کو ضمانت کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاپاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:18:19