محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط

Bank Berita

محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادانہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائےگا، ڈائریکٹر ایکسائز لاہور

محکمہ ایکسائزپنجاب نے لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے پاکستان بھرکے 26 بینکوں کے صدورکو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہےکہ بینک اپنی لیزشدہ گاڑیوں کی ماہانہ اقساط بمعہ سود وصول کرتے ہیں، بینک ٹوکن ٹیکس نہ تو خود ادا کرتے ہیں اور نہ ہی قسطوں پرگاڑیاں لینے والوں کو ادا کرنےکی تاکید کرتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ، عید تک کتنی گاڑیوں کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکر لیا گیا ہے ، عید  الفطر تک کتنی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ روزنامہ 'جنگ ' کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نےآج سے نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منسوخی شروع ہو گئی۔3 سال یا اس سے زائد مدت سے مسلسل نادہندہ...
Baca lebih lajut »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحماناسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط، فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

بارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئیبارش کا ایک اور نیا اسپیل ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، بارش کا سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

رقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیرقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیمالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔
Baca lebih lajut »

بلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلبلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلاداکار کے فینز نے انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:43:05