ملک میں ایوان زیریں کے انتخابات 30 جون کو ہوں گے۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاوفاقی بجٹ 25-2024ء ...
یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں نیشنل ریلی پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی، ایگزٹ پول کے مطابق صدر ایمانوئیل میکرون کی جماعت نے 15 فی صد ووٹ حاصل کئے، جبکہ دائیں بازو کی جماعت کے ووٹوں کا تناسب 32 فی صد رہا۔ فرانسیسی صدر نے تسلیم کیا کہ نیشنل ریلی پارٹی کو انتخابات میں تاریخی کامیابی ملی ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
Baca lebih lajut »
محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »
کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخبکلاڈیا شینبام میکسیکو کے تاریخی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں
Baca lebih lajut »
رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان انھوں نے ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب ایک طرف کنزرویٹو پارٹی کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب ملک میں مہنگائی کی شرح گذشتہ برس کے مقابلہ میں بہت کم...
Baca lebih lajut »
صدر بنا تو مظاہرین طلبہ کو ملک بدر کر دوں گا: ٹرمپ کی ویڈیو وائرلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کو دھمکی دی ہے کہ وہ امریکی صدر بنے تو انھیں ملک بدر کر دیں گے
Baca lebih lajut »