محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقرر

Indonesia Berita Berita

محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقرر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محمد مخبر کو دو ماہ کے لیے ایران کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی آئین کے مطابق 50 دن کے اندر دوبارہ صدارتی انتخاب کرایا جائے گا۔

ایرانی نائب صدر محمد مخبر دزفولی 1955 میں ایران کے علاقے دزفول میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم دزفول اور اہواز میں جاری حاصل کی۔محمد مخبر نے الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ ان کے پاس بین الاقوامی قانون میں ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں ہیں۔۔ ایرانی نائب صدر خوزستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے سی ای او، خوزستان کے ڈپٹی گورنر، سینا بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور نائب وزیر تجارت اور ٹرانسپورٹیشن بھی رہے ہیں۔واضح رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آذربائیجان سے واپس جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ان کے ساتھ وزیر خارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد بھی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد جاں بحق، تہران...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

آذربائیجان کے صدرکا ایرانی صدرکے ہیلی کاپٹرکی کریش لینڈنگ کی خبر پرتشویش کا اظہارآذربائیجان کے صدرکا ایرانی صدرکے ہیلی کاپٹرکی کریش لینڈنگ کی خبر پرتشویش کا اظہارایرانی صدر سرحدی علاقے میں ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے، ڈیم کے افتتاح کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف بھی موجود تھے
Baca lebih lajut »

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
Baca lebih lajut »

’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘مختلف شعبوں سے منسلک پاکستانیوں کا معاشی بحالی کیلئے انقلابی اقدامات پر زور’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘مختلف شعبوں سے منسلک پاکستانیوں کا معاشی بحالی کیلئے انقلابی اقدامات پر زورصدر سرحد چیمبر آف کامرس فواد اسحاق کا چین، ایران اور افغانستان کے ساتھ مقامی کرنسی میں تجارت کا مشورہ
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: ایرانی صدرپاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: ایرانی صدراسلام آباد: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:01:57