ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

Iran Berita

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے

۔ فوٹو فائل

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان اور ایران کے صوبے تبریز کے گورنر کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں: ایرانی خبر ایجنسی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشصوبہ مشرقی آذربائیجان سے واپسی کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کی خبر پر مختلف ممالک کے سربراہان
Baca lebih lajut »

ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
Baca lebih lajut »

پاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانپاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانمیڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اور واقعے کی وجوہات کی تفتیش کیلئے ہر قسم کی مدد کی پیش کش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارمختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:41:25