پلے اسٹیشن 5 کا اسپائیڈرمین گیم سب سے زیادہ فروخت ہونے والا گیم بن گیا

Indonesia Berita Berita

پلے اسٹیشن 5 کا اسپائیڈرمین گیم سب سے زیادہ فروخت ہونے والا گیم بن گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اس گیم کی مرکزی کہانی کو مکمل ہونے میں تقریباً 15 گھنٹے لگتے ہیں

اے آئی ٹیکنالوجی کیمیائی ہتھیاروں کو فروغ دے سکتی ہے، رشی سوناک کی وارننگورلڈ کپ؛ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوں گےلاہور؛ 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارقازقستان میں بھارتی تاجر کی کوئلے کی کان میں آتشزدگی؛ ہلاکتیں 32 ہوگئیںبھارت میں مسیحی دعائیہ تقریب میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے؛ ہلاکتیںسونی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کا تازہ ترین ریلیز کردہ پلے اسٹیشن 5 کا اسپائیڈر مین گیم تیزی سے فروخت ہونے والا...

میڈیا رہورٹس کے مطابق سونی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ اسپائیڈر مین 2 نے اپنے پہلے 24 گھنٹوں میں 25 لاکھ سے زیادہ فزیکل اور ڈیجیٹل کاپیاں فروخت کیں۔ پلے اسٹیشن کے زیرِ ملکیت Insomniac گیمز کے تیار کردہ اس گیم نے پلے اسٹیشن 5 کے لیے ریلیز ہونے کے بعد سے زبردست توجہ حاصل کی ہے۔ تاہم اسے اپنی گیم کھیلنے کی مدت کے حوالے سے کچھ تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جبکہ یہ تقریباً 40 گھنٹے تک پھیلا ہوا ہے جس میں ضمنی مواد بھی شامل ہے جو کہ ویڈیو گیم کے لیے اوسطاً طویل مدت ہے، اگرچہ اس سال کچھ دیگر ریلیز کردہ جیسے بالڈور گیٹ 3 ممکنہ طور پر سینکڑوں گھنٹوں پر مشتمل گیم ہے۔حماس کا اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعویمعین خان نے دورہ آسٹریلیا کیلئے 2 کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ کردیابابراعظم کو “عظیم کھلاڑی” قرار دینے پر حفیظ نے تنقید کے نشتر چلادیئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحالسبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحالتفصیلات کے مطابق سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا.
Baca lebih lajut »

سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحالسبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحالتفصیلات کے مطابق سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا.
Baca lebih lajut »

’مجھے تم سے محبت ہے‘’مجھے تم سے محبت ہے‘گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ سبرینا اور سرمد کی منگنی ختم ہونے اور سبرینا کی معید سے شادی کے بعد شانزے ان سے شادی کی خواہشمند ہیں۔
Baca lebih lajut »

امریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدامریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدحکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

امریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدامریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدحکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی؟ عاقب جاوید نے نشاندہی کر دیورلڈ کپ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی؟ عاقب جاوید نے نشاندہی کر دی92 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے رواں میگا ایونٹ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 15:20:30