’مجھے تم سے محبت ہے‘

Indonesia Berita Berita

’مجھے تم سے محبت ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ سبرینا اور سرمد کی منگنی ختم ہونے اور سبرینا کی معید سے شادی کے بعد شانزے ان سے شادی کی خواہشمند ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’دل ہی تو ہے‘ میں اداکار علی انصاری ، زویا ناصر ، ماریا ملک ، حماد شعیب ، جینیس ٹیسا ، ندا ممتاز، خالد انعم، ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

دل ہی تو ہے کی کہانی نادیہ احمد نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض کاشف بٹ اور دانش بہلم نے انجام دیے ہیں۔ شانزے کہتی ہیں کہ ’سرمد میں تمہارے کے لیے خوش ہوں، میں تم سے محبت کرتی ہوں اور تمہارے لیے کچھ بھی کرسکتی ہوں لیکن میرے لیے تمہاری خوشی سے زیادہ کوئی چیز معنی نہیں رکھتی۔‘ وہ کہتی ہیں کہ ’میں جانتی ہوں کہ تم سبرینا سے محبت کرتے ہو اور اگر وہ تمہاری دوبارہ ہوبھی جائے گی تو میں بہت خوش ہوں گی۔‘دل ہی تو ہے کی اگلی قسط کے پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سرمد کی والدہ نے شانزے سے ان کی شادی طے کردی ہے لیکن سرمد انکار کررہے ہیں، کیا سرمد اور شانزے کی شادی ہوجائے گی؟ یہ جاننے کے لیے اگلی قسط دیکھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویز لگوا دیابھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویز لگوا دیامیں ہمیشہ سے ایک کتیا رکھنا چاہتی تھی اور جب پہلی بار جیا مجھ سے ملی تو مجھے اس سے پیار ہو گیا، ڈچ خاتون
Baca lebih lajut »

امریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدامریکا: 22 افراد کے قاتل کی لاش برآمدحکام کا کہنا ہے کہ ملزم رابرٹ کارڈ کی لاش اسی ری سائیکلنگ پلانٹ کے قریب جنگل سے برآمد کی گئی ہے جس پلانٹ سے اسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوعچیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوعاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، جس میں کہا ہے کہ بیٹوں سے بات کرناحق ہے۔

آسمان سے نوٹوں کی بارش، ویڈیو وائرلآسمان سے نوٹوں کی بارش، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ہزاروں افراد کو آسمان سے برستے کرنسی نوٹ جمع کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-28 20:06:49