چیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع

Indonesia Berita Berita

چیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، جس میں کہا ہے کہ بیٹوں سے بات کرناحق ہے۔

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، جس میں کہا ہے کہ بیٹوں سلمان اور قاسم سے چیئرمین پی ٹی آئی کا بات کرناحق ہے۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے21 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دیا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نے واٹس ایپ پر چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرائی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ہر ہفتہ کےروز چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دیاجائے، بیٹوں سلمان اور قاسم سے چیئرمین پی ٹی آئی کا بات کرناحق ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدم دستیابی کے باعث تاحال درخواست پرکارروائی نہ ہوسکی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوعچیئرمین پی ٹی آئی کا ہر ہفتے کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوعاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتہ کے روز بیٹوں سے بات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، جس میں کہا ہے کہ بیٹوں سے بات کرناحق ہے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیارچیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیاراسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10وکلا کی لسٹ عدالت میں جمع کرادی ...........

لندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جارہا ، علیمہ خانلندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جارہا ، علیمہ خاناسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ لندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جا رہا۔
Baca lebih lajut »

پولیس کو چیئرمین PTI اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئیپولیس کو چیئرمین PTI اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئیپولیس کو اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں تفتیش کی اجازت مل گئی۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 00:01:04