چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیار

Indonesia Berita Berita

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10وکلا کی لسٹ عدالت میں جمع کرادی ...........

اسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10وکلا کی لسٹ عدالت میں جمع کرادی، منگل اور جمعرات کو 10 وکلا چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10وکلا کی لسٹ تیار کرلی گئی ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سےپوچھ کرلسٹ ہائی کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ منگل اور جمعرات کو 10 وکلا چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرسکیں گے، وکلا میں حامد خان، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ،بیرسٹرعلی ظفر،شعیب شاہین شامل ہیں۔

اس کے علاوہ بیرسٹر گوہر ،برہان معظم،شیرافضل مروت،سلمان صفدر،بیرسٹرعمیرنیازی کا نام بھی لسٹ میں شامل ہیں، عدالت کا کہنا تھا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کےاقدام پرچیئرمین پی ٹی آئی کےوکلانےاظہاراطمینان کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےسہولتوں کی فراہمی درخواست نمٹانےکاتحریری حکم جاری کردیا ، سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہا فیملی ہفتے میں 2دن ملاقات کی درخواست دے تو فیصلہ کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیارچیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10 وکلا کی لسٹ تیاراسلام آباد : سپرنٹنڈنٹ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 10وکلا کی لسٹ عدالت میں جمع کرادی ...........
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی نے شکوہ کیا ہےکہ اہلیہ سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی  کی وکلا ءاور  فیملی سے ملاقات کی درخواست پر  درخواست گزار کے وکیل نے کہاکہ ہفتے میں 6دن ملاقات کا کہا تھا لیکن 2دن وکلاء اور ایک فیملی کو دیا گیا ہے،استدعا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات بھی 2دن کردی جائے،چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھ سے ملاقات میں ایک شکوہ کیا ہے،چیئرمین  پی ٹی آئی کی...
Baca lebih lajut »

چیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیچیئرمین PTI کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔

لندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جارہا ، علیمہ خانلندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جارہا ، علیمہ خاناسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ لندن معاہدے کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر نہیں آنے دیا جا رہا۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 03:48:40