پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسین

Indonesia Berita Berita

پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسین
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا بھی شکریہ ادا کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شام سے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات پر متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور وزارتِ خارجہ نے شام سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء کے لیے مشترکہ فلائیٹ آپریشن شروع کیا، جس کے تحت 318 پاکستانی شہریوں کو بیروت، لبنان سے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت اور بہبود کے لیے پرعزم ہے اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتی رہے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسکراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
Baca lebih lajut »

مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہارمریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
Baca lebih lajut »

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہانسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہوزیر اعظم نے اس دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں
Baca lebih lajut »

'آرٹس کونسل کا عوامی تھیٹر فیسٹیول: 'منزل ہے آسماں' نے دل جیت لیے''آرٹس کونسل کا عوامی تھیٹر فیسٹیول: 'منزل ہے آسماں' نے دل جیت لیے'میوزیکل شو شردھانجلی میں برصغیر کے لیجنڈ موسیقاروں اور اداکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
Baca lebih lajut »

مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیامراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:33:26