اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 2024 میں شرکت کے دوران ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جس نے سب کو حیران کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی اہلیہ عالیہ بھٹ کو ابتدائی ملاقات میں مشہور گلوکار کشور کمار کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔
رنبیر نے کہا، "مجھے یاد ہے جب میں نے پہلی بار عالیہ سے ملاقات کی، تو اس نے مجھ سے پوچھا، 'یہ کشور کمار کون ہیں؟' یہ زندگی کا ایک چکر ہے، لوگ بھول جاتے ہیں۔ ہمیں اپنی جڑوں کو یاد رکھنا ضروری ہے۔" رنبیر کے اس انکشاف پر سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔ کچھ لوگوں نے اس واقعے کو مزاحیہ انداز میں لیا اور رنبیر کو عالیہ کا "ذاتی ٹرول" قرار دیا، جبکہ دوسروں نے عالیہ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ بات ہوئی، وہ صرف 9 سال کی تھیں۔
رنبیر نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا، جو 13 دسمبر سے 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران راج کپور کی 10 مشہور فلموں کے بحال شدہ ورژن دکھائے جائیں گے۔ رنبیر نے کہا، "ہم یہ فیسٹیول پورے بھارت میں منعقد کریں گے تاکہ ان کے کام کو آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جا سکے۔"Nov 24, 2024 01:12 AMNov 24, 2024 12:40 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیارفلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
کارتک آریان 1000 کروڑ کے کلب میں شامل، ٹاپ 20 سپر اسٹارز میں جگہ بنا لیاداکار اب اکشے کمار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کھڑے ہیں
Baca lebih lajut »
رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟رنبیر کپور سب سے پہلے اپنے سین فلمائیں گے اور پھر وکی کوشل اور عالیہ بھٹ ٹیم میں شامل ہوں گے
Baca lebih lajut »
رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کا آغازاس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »
سنگھم اگین کا دیوالی پر دھماکے دار آغاز: اسکرینز اور ایڈوانس بکنگ میں ریکارڈ توڑ کامیابیفلم میں اجے دیوگن، کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون، اکشے کمار، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف، ارجن کپور، اور جیکی شروف شامل ہیں
Baca lebih lajut »
'رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں'؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو رنبیر میں ہے، تجزیہ کار
Baca lebih lajut »