اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلم "لو اینڈ وار" کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، اور مداح اس جوڑی کی دوبارہ بڑی اسکرین پر واپسی کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
حال ہی میں، بیکانیر میں ایک ایئر فورس بیس پر شوٹنگ کے دوران ایک پرستار کے ساتھ لی گئی ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تصویر میں دونوں اداکار سن گلاسز اور بوٹس میں نظر آ رہے ہیں، جبکہ رنبیر کپور کے ہیئر اسٹائل اور وکی کوشل کی مونچھوں نے بھی مداحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ یہ قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں کہ "لو اینڈ وار" کا پلاٹ 1964 کی کلاسک فلم "سنگم" سے متاثر ہو سکتا ہے۔
، جب کہ وکی کوشل عالیہ کے ساتھ "راز" اور رنبیر کے ساتھ "سنجو" کے بعد دوبارہ کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں یہ فلم رنبیر کپور کی واپسی ہے، جو آخری بار 17 سال قبل ان کے ساتھ کام کر چکے تھے۔Nov 05, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
Baca lebih lajut »
رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟رنبیر کپور سب سے پہلے اپنے سین فلمائیں گے اور پھر وکی کوشل اور عالیہ بھٹ ٹیم میں شامل ہوں گے
Baca lebih lajut »
’گندی بات‘: کم عمر لڑکیوں کو شہوت انگیز انداز میں دکھانے کے الزام پر فلمساز ایکتا کپور کے خلاف مقدمہ درجممبئی پولیس نے اتوار کو بالاجی ٹیلی فلم لمیٹڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف عدالتی حکم کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود تاج فلک نما پیلس میں 'سکندر' کی شوٹنگ جاریفلم کے اگلے شیڈول کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جبکہ یورپ میں بھی دو رومانوی گانوں کی عکسبندی کا پلان ہے۔
Baca lebih lajut »
31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
Baca lebih lajut »
کرن جوہر نے بالی وڈ گانے 'توبہ توبہ' کی نقل کرنیوالے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو پر کیا کہا؟بالی وڈ میں یہ گانا وکی کوشل پر فلمایا گیا ہے جو کہ ان کے رقص کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت مشہور ہوا
Baca lebih lajut »