بالی وڈ میں یہ گانا وکی کوشل پر فلمایا گیا ہے جو کہ ان کے رقص کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت مشہور ہوا
__فوٹو: سوشل میڈیا
چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں 'توبہ توبہ' گانا ریلیز کیا جو دراصل مقبول بالی وڈ گانے ’توبہ توبہ‘ کی نقل ہے جو معروف بھارتی گلوکار کرن اجولا نےگایا ہے۔اس گانے پر ٹک ٹاک سمیت انسٹاگرام پر معروف پاکستانی و بھارتی شوبز شخصیات سمیت انفلوئنسرز نے ریلز بنائیں اور اپنے اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کیا۔ کرن اجولا کی جانب سے کمنٹ کرنے پر پوسٹ وائرل ہوگئی اور بڑی تعداد میں صارفین نے کرن کے کمنٹ کو لائیک کیا اور پوسٹ پر تبصرے کیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعملچاہت فتح علی خان کا ’’توبہ توبہ‘‘ لازمی دیکھیں؛ کرن جوہر
Baca lebih lajut »
'انکل نہ کرو پلیز'، توبہ توبہ گانےکے سنگر نے چاہت فتح علی کے سامنے ہاتھ جوڑ لیےچاہت فتح علی خان کی جانب سے حال ہی میں 'توبہ توبہ' گانا ریلیز کیا گیا ہے جو کہ اصل میں بھارتی گلوکار کرن اجولا نےگایا ہے
Baca lebih lajut »
چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان نے بُشرا انصاری کی تنقید پر ردعمل دیاپاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اداکارہ بُشرا انصاری کی اپنی موسیقی اور اندازِ کار پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ جس طرح دوسرے لوگوں کا مِمِکری کرتی تھیں، اس طرح وہ بھی کسی کو تنقید نہیں کرنے کا حق رکھتی۔
Baca lebih lajut »
کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خانکیا آپ کو معلوم ہے میں نے بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی فلم 'جب وی میٹ' کتنی بار دیکھی ہے؟ عائزہ خان
Baca lebih lajut »