فلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم ’’سندھو جی گونج‘‘ کا پریمیئر 21 جنوری کو جے پور فلم فیسٹیول میں کیا جائے گا۔
جے پور فلم فیسٹیول میں فلم کے پریمیئر کو پاکستان فلم انڈسٹری کےلیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جارہا ہے۔ یہ فیچر فلم 1997 میں سینما گھروں میں آخری بار ریلیز ہونے والی سندھی فلم ’’ہمت‘‘ کے بعد پہلی سندھی فیچر فلم ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرپاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر کراچی میں ہوا۔
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیاراجکمار کوہلی کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم ان کے فلم سازی کیریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی
Baca lebih lajut »
مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
Baca lebih lajut »
ڈاکو مہاراج: اروشی روٹیلا کی فلم پر سوشل میڈیا پر بحثاروشی روٹیلا کی آئندہ فلم ڈاکو مہاراج فلم کی ریلیز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بڑی بحث غالب ہے۔
Baca lebih lajut »
ایٹلی اور پریا ایٹلی کی بالی ووڈ فلم ’بیبی جون‘ 25 دسمبر کو ریلیزفلم ’بیبی جون‘ ایکشن فلم ہے اور ورون دھون مرکزی کردار میں ہیں
Baca lebih lajut »
ورون دھون کی 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئیبھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کے لیے 2024 کی آخری فلم 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں سلمان خان کی مختصر انٹری کے باوجود یہ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 'بےبی جان' کا بجٹ 160 کروڑ روپے تھا، لیکن فلم ریلیز کے آٹھ دن بعد بھی صرف 47 کروڑ کما سکی۔ پہلے دن کی کمائی محض 12 کروڑ رہی، جو کسی بڑے انٹرٹینر کے لیے انتہائی کم ہے۔
Baca lebih lajut »