بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیا

Indonesia Berita Berita

بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

راجکمار کوہلی کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم ان کے فلم سازی کیریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی

2002 میں ریلیز ہونے والی فلم "جانی دشمن: ایک انوکھی کہانی" کو VFX کی تعریف کے باوجود باکس آفس پر زبردست ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

اس فلم میں 12 مشہور اداکار شامل تھے لیکن باکس آفس پر یہ بری طرح فلاپ ہوگئی اور ۔ فلم کی کہانی ایک "اچچادھاری ناگ" پر مبنی تھی، جس کا کردار ارمان کوہلی نے ادا کیا۔ وہ اپنے دوستوں پر اپنی محبوبہ کی موت کا الزام لگا کر ان سے بدلہ لیتا ہے۔ فلم میں شامل اداکاروں میں سنی دیول، منیشا کوئرالا، اکشے کمار، سنیل شیٹھی، آفتاب شیو داسانی، ارشد وارثی، راج ببر، امریش پوری، راجت بیدی، اور سونو نگم شامل تھے۔

تقریباً 18 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی اس فلم نے صرف 11 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ اس ناکامی نے کئی اداکاروں جیسے ارمان کوہلی، راجت بیدی، رمبھا، کرن راتھوڈ اور گلوکار و اداکار سونو نگم کے فلمی کیریئر پر منفی اثر ڈالا۔Dec 20, 2024 10:02 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایٹلی اور مراد کھیتانی کی نئی فلم میں وجے سیتھوپتیایٹلی اور مراد کھیتانی کی نئی فلم میں وجے سیتھوپتیبالی ووڈ کے معروف پروڈیوسرز ایٹلی اور مراد کھیتانی نے اپنی تمل فلم کا اعلان کر دیا ہے جس میں وجے سیتھوپتی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ کی کونسی مشہور اداکارہ کو فلم میں بولڈ سین پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا؟
Baca lebih lajut »

وہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکاوہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکابھارت کا یہ فلاپ اداکار شوبز چھوڑنے کے بعد اب کیا کرتا ہے؟
Baca lebih lajut »

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیمشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئیبھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 15 منٹ میں سینما گھروں سے ہٹادی گئیفلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویرBalwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویربالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 00:08:11