ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ

Govt Of Pakistan Berita

ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو نجکاری کی طرف جاناہوگا اور نجی شعبےکو آگے آنا ہوگا: محمد اورنگزیب کا لاہور میں تقریب سے خطاب

/ اسکرین گریب

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں بہترین کام ہوا ہے اور نگران حکومت کےدورکوبھی کریڈٹ جاتا ہے، شہباز شریف حکومت اور نگران حکومت نے 9 ماہ کےمعاہدے کواچھی طرح نبھایا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس، جی ڈی پی اور توانائی پرکام کرنےکی ضرورت ہے، ہم نے ٹیکس نیٹ بڑھانا ہے اور اس کی وجہ آئی ایم ایف نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کی ضرورت ہے، پاکستان میں 8 سے10 ٹریلین کیش اس وقت مارکیٹ میں گھوم رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گانیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گاآئی ایم ایف نے مشن کے دورے کی حتمی تاریخ اور پروگرام کی مدت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قرض کی قسط جاری کرسکتا ہے، وزیر خزانہآئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قرض کی قسط جاری کرسکتا ہے، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر تک قرض کی قسط جاری کر سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان جیسے ملکوں میں مہنگائی ہدف تک لانا ہماری اوّلین ترجیح ہے: کرسٹالینا جارجیواپاکستان جیسے ملکوں میں مہنگائی ہدف تک لانا ہماری اوّلین ترجیح ہے: کرسٹالینا جارجیواآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ملکوں میں مہنگائی ہدف تک لانا ان کی اوّلین ترجیحات میں سے ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:46:37