آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ شیڈول میں ایک بار پھر پاکستان شامل نہیں تاہم اسے ایگزیکٹو بورڈ 29 اپریل سے 3 مئی تک شیڈول میں شامل کر سکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کی توسیع فنڈ کی درخواست غورکیلئےمنظورکرلیآئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 6 سے  8 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت کی درخواست غور کےلیےمنظورکرلی۔ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں دی گئیں تھیں جن کو غور کےلئےآئی ایم ایف نے منظورکرلیا ہے، آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر تک کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی  کےلیے پہلی درخواست دی گئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے ازالہ اور ازسرنو تعمیرات کیلئے اضافی 1.
Baca lebih lajut »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقعپاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقعوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کیساتھ کم ازکم 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئیپاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئیاسلام آباد : عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“ کیلیے 149.7ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا نام شامل نہیںواشنگٹن : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کو شامل نہیں کیا۔
Baca lebih lajut »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:17:55