پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکمل

Indonesia Berita Berita

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے سب بڑے اور طویل قرض پروگرام کے معاملے پر پاکستان 6سے 8 ارب ڈالر 3سے 4 سال کےقرض پروگرام کی کوشش کرےگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے 2قرض پروگرام لینے کےلیے کوششیں کرے گا، جس کے لئے پاکستان نے نئے قرض پروگرام تحریری دستاویز تیار کرلیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران وزیرخزانہ 2 درخواستیں دیں گے، آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کیلئے پہلی درخواست دی جائے گی جبکہ سیلاب کےنقصان کےبعدازسرنو تعمیرات کیلئےاضافی فنڈ پروگرام کی کوشش بھی کی جائے گی۔

ذرائع نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنے کیلئے اقدامات، مختص بجٹ پربریفنگ تیار کی گئی، گورنراسٹیٹ بینک ، سیکریٹری خزانہ آئی ایم ایف حکام کومعاشی کارکردگی سے آگاہ کریں گے، مثبت بات چیت کے نتیجے میں آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچ جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مشن نئےقرض پروگرام ،آئندہ بجٹ کی تیاری میں معاشی ٹیم کیساتھ کام کرےگا جبکہ عالمی بینک حکام سےبھی ملاقات کےدوران فنانسنگ بڑھانے کیلئے معاشی ٹیم بات کرے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتپاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیاپاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
Baca lebih lajut »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیدپاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل ...کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں  سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:28:13