مزید پڑھیں
بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ اور سپراسٹار سلمان خان کے قریبی دوست کنگ خان نے ٹائیگر تھری کے ٹیزر پر اپنا ردعمل دیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات کتنے بہترین ہیں۔
سلو بھائی کی ٹائیگر تھری کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا ہے اور ہر طرف اسی کا چرچا ہے، اسی حوالے سے ایک مداح نے شاہ رخ خان سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سوال کیا کہ کیا انھوں نے ٹائیگر تھری کا ٹیزر دیکھ لیا؟ اس کے جواب میں ’جوان‘ کے اداکار کا کہنا تھا کہ ’ٹائیگر تھری زبردست لگ رہی ہے۔ بھائی بھائی ہی ہے، مجھے یہ بہت پسند آیا۔‘ ساتھ میں انھوں نے اپنی فلم جوان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہو گی ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونےکےبرابر ہو گی ،
Baca lebih lajut »
متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیقیونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین نے مطالعے کے لیے 9272 بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
Baca lebih lajut »