متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیق

Indonesia Berita Berita

متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین نے مطالعے کے لیے 9272 بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا میں سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقے کے بچے ہوئے۔ وبا کے دوران بچوں کا شدید ذہنی مسائل کا شکار ہونا مستقبل میں ان کی تعلیم کو متاثر کر سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق وہ خاندان جنہیں وبا کے دوران گھر سے کام اور ہوم اسکولنگ کرنی پڑی وہ زیادہ ذہنی دباؤ سے گزرے جبکہ مستحق افراد کے لیے حکومت کی امداد مؤثر ثابت ہوئی۔ اس کے نتیجے میں غریب اور امیر بچوں کی ذہنی صحت کے درمیان فرق کم ہوگیا۔ جرنل آف ایپی ڈیمیولوجی اینڈ کمیونیٹی ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں یونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین نے 9272 بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمخود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

نوازشریف کی واپسی استقبال کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ٹاسک تفویض استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امیدلاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے
Baca lebih lajut »

بی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگبی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگمسلم مخالف تقاریر کے 255 واقعات میں سے تقریباً 80 فیصد بی جے پی کی زیر حکومت ریاستوں میں پیش آئے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 02:35:46