شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئے

Indonesia Berita Berita

شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

شاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے

شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کمانے والی 2 فلمیں دینے والے بالی ووڈ کے واحد اداکار بن گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’ پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی غیر معمولی کامیابی نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو تاریخ کا واحد اداکار بنا دیا جن کی 2 فلموں نے ایک برس کے دوران ایک ہزار کروڑ کا بزنس کرلیا۔ فلم ’جوان‘ 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو کہ شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے۔ فلم کو شائقین کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی ہے اور یہ چوتھی سب سے زیادہ کمانے والی ہندی فلم بن گئی ہے۔ اس سے قبل شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی فلم ’پٹھان‘ نے بھی باکس آفس پرمقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںمذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
Baca lebih lajut »

غیرشرعی نکاح کیس:سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواستاٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرشرعی نکاح کیس میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل  نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواست کردی،عمران خان کی عدالت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 22:53:49