کراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر نجکاری کمیشن نے پی آئی اے سے اثاثوں، مالی اور انتظامی معاہدوں کی تفصیل مانگ لیں۔
نجکاری کمیشن نے امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا، اسکرائب ہوٹل پیرس کی موجودہ قیمت کا اندازہ دو سو ملین ڈالر ہے۔ پی آئی اے نے اسکرائب ہوٹل پیرس دو ہزار دو میں خریدا تھا، ذرائع کے مطابق ہالینڈ پراپرٹی، نیویارک گھر اور پاکستان سمیت ایک سو چھہتر ارب اثاثوں کی فروخت کی تیاری کرلی گئی ہے۔
روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کیلئے فرمز کو نو اکتوبر تک درخواستیں دینے کی ہدایت کی گئی ہے، ایوی ایشن ماہرین کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے اثاثوں کی حقیقی جانچ پڑتال ناگزیر ہے۔۔۔۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سوریاکمار یادیو نے آسٹریلوی باولر کو لگاتار 4چھکے جڑ دیےنئی دہلی(آئی این پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے کیمرون گرین کے اوور میں
Baca lebih lajut »
جو حکومت خود آئین کے مطابق نہ ہو وہ آرڈیننس کیسے لا سکتی ہے؟لاہور ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سی آئی اے کی قانونی حیثیت کے خلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جو حکومت خود آئین کے مطابق نہ ہو وہ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہو گی ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونےکےبرابر ہو گی ،
Baca lebih lajut »
نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
Baca lebih lajut »
سی پی ایل میں صائم ایوب کی ایک اور نصف سنچری گیانا کو چیمپئن بنوا دیااسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں نصف سنچری سکور کر کے اپنی ٹیم کو فاتح بنوا دیا،پروویڈنس اسٹیڈیم
Baca lebih lajut »