آسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
آسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس نے غیر ملکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز پر تہلکہ خیز انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کی۔
مائیک برجیس نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے سے بھارت پر لگائے جانے والے الزامات درست ہیں۔ کینیڈین حکومت نے تصدیق کے بعد بھارت کو سکھ رہنما کے قتل کا ذمے دار ٹھہرایا۔ آسٹریلین انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ کسی بھی ملک کے شہری کا دوسرے ملک کے ہاتھوں قتل سنگین اقدام ہے اور کینیڈین شہری کے قتل پر بھارت کینیڈا تنازع کی وجہ نہیں بنتی۔واضح رہے کہ آسٹریلین انٹیلیجنس چیف مائیک برجیس نے حال ہی میں فائیو آئیز کے نمائندگان کی ملاقات میں بھی کینیڈین موقف کی تائید کی تھی اور معروف بھارتی تجزیہ نگار اویناش پلی وال کی جانب سے بھی مائیک برجیس کے بیان کی تائید کی گئی ہے۔
موقر امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق مودی سرکار سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہے۔واضح رہے کہ خالصتان کے حامی سکھ رہنما کو کینیڈا میں گوردوارے کے سامنے 18 جون کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا، خالصتان کے حامیوں نے ہردیپ سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر الزام عائد کیا، ہردیپ کے قتل کے خلاف سکھوں نے لندن اور کینیڈا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے بھی کیے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلین انٹیلی جنس چیف کا بھارت کیخلاف بڑا بیان، سکھ رہنما کے قتل میں را کے ...کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین انٹیلی جنس چیف نے بھارت کیخلاف بڑا بیان دیتے ہوئے سکھ رہنما نجر کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی، ساتھ ہی سکھوں کو بڑی یقین دہانی بھی کروا دی۔ نجی ٹی وی 'دنیا' نیوز کے مطابق آسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر لگائے گئے کینیڈا کے الزامات درست ہیں، کینیڈین...
Baca lebih lajut »
زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو آگ لگا دیصادق آباد زمین کے تنازے پر جھگڑا مخالفین نے ظلم کی انتہا کر دی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پٹرول چھڑک کر اگ لگا دی۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئےاسرائیل کے دوسرے سے پہلے اردن کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم غزہ کے اسپتال پر ہونے والی بمباری کے باعث اردن نے ان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »
فیصل قریشی نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادیاداکار فیصل قریشی نے فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے نجی زندگی اور فلموں میں کام نہ کرنے کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »