بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، ایسے میں کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانی جولی کا کہنا تھا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔دوسری جانب کینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے انہیں جان کا خطرہ ہے، گرمیت سنگھ تور گرو نانک سکھ گوردوارے کی انتظامی کمیٹی کے سینئر رکن...
کینیڈین قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اس حوالے سے گرمیت سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنٹوں سے جان کے شدید خطرے کے متعلق آگاہ کیا۔ گرمیت سنگ کا کہنا تھا کہ کہ بھارتی حکومت مجھے مارناچاہتی ہے کیونکہ وہ خالصتان ریفرنڈم مہم میں مصروف ہیں۔ سکھ فارجسٹس کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم ٹروڈو کے ہاؤس آف کامنز میں بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، کینیڈا کی سرزمین پر کینیڈین شہری کا غیر ملکی ایجنٹ کے ذریعے قتل خود مختاری پر حملہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا کے بھارت میں مختلف قونصل خانوں نے کام بند کر دیااوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا نے بھارت کے مختلف قونصل خانوں میں کام بند کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کینیڈا نے 40 سے زائد سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد چندی گڑھ ، ممبئی اور بنگلور کے قونصل خانوں میں عارضی طور پر کام بند کر دیا ہے۔ کینیڈین ہائی کمیشن کے مطابق دہلی...
Baca lebih lajut »
کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ، کینیڈانے 41 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا ...اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کر...
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
Baca lebih lajut »
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا بنگلہ دیش کے خلاف انجری کا شکار17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
Baca lebih lajut »