کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین انٹیلی جنس چیف نے بھارت کیخلاف بڑا بیان دیتے ہوئے سکھ رہنما نجر کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی، ساتھ ہی سکھوں کو بڑی یقین دہانی بھی کروا دی۔ نجی ٹی وی 'دنیا' نیوز کے مطابق آسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر لگائے گئے کینیڈا کے الزامات درست ہیں، کینیڈین...
آسٹریلین انٹیلی جنس چیف کا بھارت کیخلاف بڑا بیان، سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق، سکھوں کو بڑی یقین دہانی کروا دیکینبرا آسٹریلین انٹیلی جنس چیف نے بھارت کیخلاف بڑا بیان دیتے ہوئے سکھ رہنما نجر کے قتل میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی، ساتھ ہی سکھوں کو بڑی یقین دہانی بھی کروا دی۔
نجی ٹی وی"دنیا" نیوز کے مطابق آسٹریلین انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی"را" پر لگائے گئے کینیڈا کے الزامات درست ہیں، کینیڈین حکومت نے تصدیق کے بعد بھارت کو قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ مائیک برجیس نے مزید کہا کہ کسی بھی ملک کے شہری کا دوسرے ملک کے ہاتھوں قتل سنگین اقدام ہے۔ آسٹریلین انٹیلی جنس چیف نے سکھوں کو بڑی یقین دہانی کروائی کہ سکھ شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ فائیو آئیز نمائندگان کی ملاقات میں بھی مائیک برجیس نے بھی بھارت کے خلاف کینیڈین موقف کی تائید کی۔ دریں اثنا امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا بھی کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق مودی سرکار سکھ رہنما کے قتل میں براہ راست ملوث ہے۔ مزیدسی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
رضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیبھارت کے متعصب صحافی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان کیخلاف آسٹریلوی کپتان سے بیان دلوانے کی کوشش میں ناکامی پر منہ کی کھانی پڑ گئی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور 20 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں پر 111 رنز بنا لیے ہیں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور 20 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں پر 111 رنز بنا لیے ہیں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا بنگلہ دیش کے خلاف انجری کا شکار17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا بنگلہ دیش کے خلاف انجری کا شکار17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
Baca lebih lajut »