17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کی دعوت دی لیکن میچ کے دوران ہاردک پانڈیا گیند روکنے کی کوشش میں پچ پر ہی گر پڑے۔
میچ کے نویں اوورمیں بھارتی آل راؤنڈر پانڈیا نے بنگلادیشی اوپنر لٹن داس کا شاٹ روکنے کیلئے سیدھی ٹانگ بیچ میں لانے کی کوشش کی لیکن اسی دوران درد کے باعث گراؤنڈ میں ہی لیٹ گئے۔پانڈیا کے درد کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے فزیو کو اسٹیڈیم میں بلانا پڑا جس کے بعد کرکٹر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، بعد ازاں ہاردک کے اوور کی آخری تین گیندیں ویرات کوہلی نے کروائیں۔
واضح رہے کہ آل راؤنڈر پانڈیا نے بھارت کے پہلے تین ورلڈ کپ میچوں میں 16 اوور کروائیں اور پانچ وکٹ لیے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا بنگلہ دیش کے خلاف انجری کا شکار17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے میزبان بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہبھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پونے میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگال ٹیم کو ریگولر کپتان شکیب الحسن کی خدمات حاصل نہیں ہیں جو گزشتہ میچ میں زخمی ہوگئے تھے اس لیے ان کی جگہ نجم الحسن شنٹو قیادت کر رہے ہیں جب کہ نسوم...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کا شاندار آغازآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے میزبان بھارت کے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 64 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور 20 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں پر 111 رنز بنا لیے ہیں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور 20 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں پر 111 رنز بنا لیے ہیں
Baca lebih lajut »