زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو آگ لگا دی

Indonesia Berita Berita

زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو آگ لگا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

صادق آباد زمین کے تنازے پر جھگڑا مخالفین نے ظلم کی انتہا کر دی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پٹرول چھڑک کر اگ لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق صادق آباد زمینی تنازع پر مخالفین نے ظلم کی انتہا کر دی جس سے انسانیت بھی شرما گئی نواحی علاقہ بستی چاہ پاور میں زمینی تنازع پر جھگڑا ہوا ہے۔

جس پر مخالفین نے نوجوان کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کرنے بعد نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر اگ لگا دی جس سے نوجوان کا جسم بری طرح متاثر نوجوان کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »

کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیاکمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

قتل کیس کے گواہ پر تشدد، بھونکنے پر مجبور کرنیکی افسوسناک ویڈیوقتل کیس کے گواہ پر تشدد، بھونکنے پر مجبور کرنیکی افسوسناک ویڈیونوجوان کو نیم برہنہ کر کے بیلٹ سے مارنے اور اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 01:09:29