نوجوان کو نیم برہنہ کر کے بیلٹ سے مارنے اور اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی ریاست مدھیا پردیشں سے سامنے آنے والی وڈیڈیو کسی نامعلوم جنگلی علاقے کی ہے جس میں دو آدمی ایک شخص کو نیم برہنہ کرکے بیلٹ سے مار رہے ہیں، اس دوران وہ اسے کتے کی طرح بھونکنے پر بھی مجبور کرتے ہیں اور مغلظات بکتے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ حالیہ دنوں میں وائرل ہونے والی ویڈیو ایک سال قبل کی ہے، تاہم پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ ایک قتل کے کیس میں گواہ ہے، جب اس نے اپنا بیان بدلنے سے انکار کیا تو اغوا کرکےاس کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا اور ویڈیو بنائی گئی۔
Madhya Pradesh – Datia, “Anand Yadav and Rishabh Dangi” took a young man to the forest, put a leash around his neck, made him bark like a dog, then stripped him naked and beat him with a belt.ایک سینئرپولیس آفیسر نے بتایا کہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گوچھ کی تو پتا چلا کہ یہ واقعہ ایک سال پہلے پیش آیا تھا۔
جب یہ واقعہ ظہور پذیر ہوا تھا اس وقت تشدد کا شکار شخص یا اس کے اہلخانہ کی جانب سے پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا تھا، تاہم حکام نے ان سے رابطہ کرکے شکایت درج کروانے کا کہنا ہے تاکہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خاتون کا اپنی ساس پر تشدد، افسوسناک ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنی ساس کو گھر سے باہر نکالنے کے لئے گھسیٹ رہی ہے،جس سے خاتون کی ساس زمین پر گر جاتی ہے
Baca lebih lajut »
ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »