گجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
افسوسناک واقعہ سادھنا نکیتن اسکول میں پیش آیا جس میں ٹیچر نے ننھی طالبہ کو اس کی پیٹھ اور گالوں پر تھپڑ مارے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اسکول میں جونیئر کنڈر گارڈن کی طالبہ کو خاتون ٹیچر نے کم از کم 35 بار تھپڑ مارے۔સુરતની સાધના નિકેતન સ્કૂલની શિક્ષિકાની ક્રૂરતા…વિડિયો જોઈ તમારા પર રુવાંટા ઉભા થઈ જશેوائرل کلپ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے پایا جاتا ہے جنہوں نے ٹیچر کے خلاف اس کی حرکتوں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹیچر کی یہ حرکتیں کلاس روم کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئیں اور فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد ٹیچر کو معطل کردیا گیا ہے۔ کمسن بچی کے والدین نے جب ٹیچر کے تشدد کے نشانات دیکھے تو پولیس سے رجوع کیا۔ ٹیچر کے خلاف شکایت درج کرائی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ثانیہ مرزا غزہ کی صورتحال پر افسردہ، درد ناک تصویر شیئر کردیثانیہ مرزا نے انسٹا اسٹوریز پر ایک ننھی بچی کی تصویر شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم بچی فوٹو گرافر کو کھانے کی پیشکش کررہی ہے
Baca lebih lajut »
خاتون کا اپنی ساس پر تشدد، افسوسناک ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنی ساس کو گھر سے باہر نکالنے کے لئے گھسیٹ رہی ہے،جس سے خاتون کی ساس زمین پر گر جاتی ہے
Baca lebih lajut »
ناگن ڈرامے کی نامور اداکارہ کی بہن اور انکے شوہر اسرائیل، حماس جنگ میں ہلاکاداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے خبر شیئر کردی
Baca lebih lajut »
معروف میک اپ برانڈ کی بانی نے اسرائیلی خاتون کو جھاڑ پلادیہدا قطان نے سوشل میڈیا پر اپنی 40 ویں سالگرہ کی سیلیبریشن کی تصاویر شیئر کی تھیں جس پر انہیں مداحوں نے مبارکباد پیش کی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئےڈزنی + ہاٹ اسٹار کے سربراہ نے خبر کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
Baca lebih lajut »