ڈزنی + ہاٹ اسٹار کے سربراہ نے خبر کی تصدیق کردی
یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج، صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف استدعا مستردوفاقی حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاسائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرایندھن بحران؛ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشانمزید اردو خبریں
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے والوں کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5 کروڑ تک پہنچ گئی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
اس سے قبل ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے 2.8 کروڑ لوگوں نے دیکھا تھا۔قبل ازیں سال 2023 میں انڈین پریمئیر لیگ کا فائنل 3.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مودی اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین نے بدتمیزی کی حدیں پار کر دیںورلڈ کپ میں دو روز قبل نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی شائقین نے بد تمیزی کی تمام حدیں پار کر لیں۔
Baca lebih lajut »
مودی اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین نے بدتمیزی کی حدیں پار کر دیںورلڈ کپ میں دو روز قبل نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی شائقین نے بد تمیزی کی تمام حدیں پار کر لیں۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے بعد ویرات کوہلی نے بابراعظم کو ’تحفہ‘ دیدیا ، وسیم اکرم کی ...کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد سٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے بعد 34 سالہ...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا بڑا نقصان ہوگیااحمد آباد (ویب ڈیسک) بھار تی شہر احمد آباد کے نریندر ا مودی سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے آئی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا اپنے مہنگے ترین آئی فون سے محروم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اروشی روٹیلا کی جانب سے پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مدد کی درخواست کی گئی ہے، پوسٹ میں اروشی نے بتایا کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ: گوتم گمبھیر احمد آباد اسٹیڈیم کے شائقین پر برس پڑےسابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاک بھارت مقابلے کے دوران احمد آباد اسٹیڈیم کے آنے والے شائقین سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے دو اہم ترین کھلاڑی فٹ ہو گئےبینگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں دردناک شکست نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں کو ’ زخمی ‘ کر دیاہے لیکن اس دوران اچھی خبر یہ آ رہی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے دو پلیئرز فٹ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گئے ،بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے...
Baca lebih lajut »