کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد سٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے بعد 34 سالہ...
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے ...کراچی قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد سٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے بعد 34 سالہ ویرات کوہلی اپنی جرسی بابر اعظم کو تحفے میں دے رہے ہیں۔ ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو اپنی جرسی اس وقت تحفے میں دی جب بھارتی کھلاڑی جیت کا جشن منانے میں مصروف تھے اور ویرات کوہلی بابر کے ساتھ گپ شپ کرتے نظر آئے۔October 14, 2023
اے سپورٹس نامی مقامی سپورٹس چینل پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بابر اعظم کا یہ عمل پسند نہ آیا اور بھارت سے ’شرمناک شکست‘ کے بعد کپتان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ ’جب میں نے تصویر دیکھی تو میں افسردہ ہوگیا، کیونکہ آج یہ دن نہیں تھا جب آپ کوہلی کی جرسیاں لیتے۔‘ انہوں نےکہا کہ ’چاچا کے پتر‘ نے کہہ دیا ہے کہ کوہلی کی ٹی شرٹ چاہیے تو میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں دی جا سکتی تھی’۔Wasim Akram says -"This was not the time for receiving T-SHIRT from Virat Kohli.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر کس غلطی کا احساس ہوا؟بھارتی ٹیم کے مایہ بیٹر ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر غلطی کا احساس جس کے بعد انہوں نے اسے سدھار لیا۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیںعالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیںعالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔
Baca lebih lajut »