بھارتی ٹیم کے مایہ بیٹر ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر غلطی کا احساس جس کے بعد انہوں نے اسے سدھار لیا۔۔۔۔۔
مزید پڑھیںبھارتی ٹیم کے مایہ بیٹر ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر غلطی کا احساس جس کے بعد انہوں نے اسے سدھار لیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے جس میں سابق بھارتی کپتان غلط جرسی پہن آئے۔ ویرات کوہلی تھوڑی دیر کے لیے اسٹیڈیم سے باہر گئے جس کی وجہ غلط جرسی پہن لینا تھا، بھارتی کرکٹر کی جانب سے پہنی جانے والی جرسی کے کاندھے پر سفید دھاریاں تھیں جب کہ بھارت کی ورلڈکپ جرسی پر بھارت کے جھنڈے ترنگے کے رنگ کی دھاریاں بنی ہیں۔
کوہلی سے متعلق کئی بھارتی صارفین نے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ ویرات غلط جرسی پہن کر گراؤنڈ میں آئے ہیں، نشاندہی پر بھارتی بیٹر گراؤنڈ سے باہر گئے اور پھر جرسی تبدیل کر کے واپس آئے۔ واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے اور گرین شرٹس 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟دونوں ٹیمیں 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرا ، انوشکا شرما احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ سپر اسٹار انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سپورٹ کریں گی۔ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ ، پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ویرات کوہلی نے اپنی وردی پہننے میں بڑی ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آبادسٹیڈیم میں جاری ہے جس دوران انتہائی دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ویرات کوہلی کو خیال آیا کہ انہوں نے جو جرسی پہن رکھی ہے وہ دیگر کھلاڑیوں سے مختلف ہے ۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے پہلے ٹیم مینجمنٹ کو گراونڈ میں اپنے کندھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سگنل دیا پھر گراﺅنڈ سے...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرا؛انوشکا شرما کوہلی کو اسپورٹ کرنے احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ سپر اسٹار انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سپورٹ کریں گی۔میچ...
Baca lebih lajut »
بابراعظم کا احمد آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہامید ہے کہ 1 لاکھ 30 ہزار کا کراؤڈ ہمیں بھی سپورٹ کرے گا، بابراعظم
Baca lebih lajut »
’’معلوم ہے پورا اسٹیڈیم بھارت کو سپورٹ کررہا ہوگا اگر پاکستانی فینز ہوتے تو۔۔۔‘‘احمد آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کل کے میچ میں معلوم ہے پورا اسٹیڈیم بھارت کو سپورٹ کررہا ہوگا۔
Baca lebih lajut »