احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آبادسٹیڈیم میں جاری ہے جس دوران انتہائی دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ویرات کوہلی کو خیال آیا کہ انہوں نے جو جرسی پہن رکھی ہے وہ دیگر کھلاڑیوں سے مختلف ہے ۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے پہلے ٹیم مینجمنٹ کو گراونڈ میں اپنے کندھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سگنل دیا پھر گراﺅنڈ سے...
ورلڈ کپ ، پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ویرات کوہلی نے اپنی وردی ...خلیل الرحمن قمر عورت مارچ میں شرکت کیلئےآخر کار مان گئے مگر ایک ...
ورلڈ کپ ، پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ویرات کوہلی نے اپنی وردی پہننے میں بڑی غلطی کر دی، کھیل کے دوران یاد آیا تو کیا کیا ؟ جانئےاحمد آباد پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آبادسٹیڈیم میں جاری ہے جس دوران انتہائی دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ویرات کوہلی کو خیال آیا کہ انہوں نے جو جرسی پہن رکھی ہے وہ دیگر کھلاڑیوں سے مختلف ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے پہلے ٹیم مینجمنٹ کو گراونڈ میں اپنے کندھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سگنل دیا پھر گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے اور کچھ ہی دیر میں جرسی تبدیل کر کے فیلڈ پر واپس آ گئے ۔ ویرات کوہلی نے جوجرسی پہن رکھی تھی اس کے کندھے پر سفید رنگ کی تین دھاریاں بنی ہوئی تھیں جبکہ باقی ٹیم نے جو جرسی پہن رکھی تھی اس کے کندھے پر سبز ، سفید اور مالٹے رنگ کی دھاریاں بنی ہوئیں تھی ۔ تاہم بعدازاں وہ باہر جا کر تبدیل کر آئے ۔21 سالہ خوبصورت لڑکی 90 سالہ بابے کے عشق میں دبئی چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی ،لڑکی کے ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
محمد رضوان کے فلسطین سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف آگیاورلڈ کپ میں پاک سری لنکا میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے محمد رضوان نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کردیا تھا
Baca lebih lajut »
محمد رضوان کے فلسطین سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف آگیاورلڈ کپ میں پاک سری لنکا میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے محمد رضوان نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کردیا تھا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیاحیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »