آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقہ کے بیٹر ڈی کوک نے شاندار سنچری اسکور کی ہے، تاہم ٹیم نے 2 وکٹ کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں آسٹریلیا نے پہلے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا ٖفیصلہ کیا تھا، میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز اور جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ٹیمبا باووما کر رہے ہیں۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، کیمرون گرین کی جگہ مارکس اسٹوئنس اور ایلکس کیری کی جگہ جوش انگلس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دوسری جانب جنوبی افریقی کے کپتان ٹیمباباووما نے کہا کہ جنوبی افریقی ٹیم میں جیراڈ کوٹزے کی جگہ تبریز شمسی کو شامل کیا گیا۔ جنوبی افریقا کے کپتان نے کہا کہ ابتدائی اوورز میں پچ دیکھیں گے، ابھی کہنا مشکل ہے اس پچ پر کتنے رنز کافی ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اس ورلڈ کپ نے مستقبل کا اسٹار دیدیا: عاصم اظہرورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی
Baca lebih lajut »
روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
Baca lebih lajut »
روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیاحیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »