بابراعظم کا احمد آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہ

Indonesia Berita Berita

بابراعظم کا احمد آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

امید ہے کہ 1 لاکھ 30 ہزار کا کراؤڈ ہمیں بھی سپورٹ کرے گا، بابراعظم

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1537 ہوگئی، 6 ہزار زخمی، لاکھوں بے گھرطلاق کے بعد سابق بہو کا مریم نواز پر طنزحوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 افغانوں سمیت 4 ملزمان گرفتارنسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔

ورلڈکپ میں روایتی حریف کے خلاف میچ سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کا شدت سے انتظار ہے، ماضی میں جو ہوا اس پر توجہ نہیں ہوتی البتہ حال پر توجہ مرکوز ہے،کوشش ہوگی کہ کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔ انجری کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کے حوالے سے بابراعظم کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کی عدم موجودگی ہمارے لیے مشکلات کا سبب بن رہی ہے، بطور کپتان انکی کمی محسوس کرتا ہوں۔بابراعظم نے بھارت میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 30 ہزار کا کراؤڈ ہوگا امید کرتے ہیں ہمیں بھی سپورٹ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈکپ میں میرا آغاز ویسا نہیں رہا جیسا ہونا چاہئیے تھا لیکن کوشش ہوگی اگلے میچز میں پرفارم کروں، بھارت کے خلاف کارکردگی پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟دونوں ٹیمیں 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا مگر کیوں؟ ...احمد آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ میں  پاک بھارت ٹاکرے کی وجہ سے ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ کیا ہوا شائقین مبینہ طو ر پر میچ دیکھنے کیلئے ہسپتالوں میں بکنگ کروانے پہنچ گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان اور  بھارت کا اہم میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونا ہے جس کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پرپہنچ گیا...
Baca lebih lajut »

پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےپاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔

Render Time: 2025-03-03 22:39:40