معروف میک اپ برانڈ کی بانی نے اسرائیلی خاتون کو جھاڑ پلادی

Indonesia Berita Berita

معروف میک اپ برانڈ کی بانی نے اسرائیلی خاتون کو جھاڑ پلادی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ہدا قطان نے سوشل میڈیا پر اپنی 40 ویں سالگرہ کی سیلیبریشن کی تصاویر شیئر کی تھیں جس پر انہیں مداحوں نے مبارکباد پیش کی۔

معروف میک اپ برانڈ ہدیٰ بیوٹی کی بانی اور عراقی نژاد امریکی خاتون ہدیٰ قطان نے غزہ کی حمایت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دھمکی دینے والی اسرائیلی خاتون کو جھاڑ پلادی۔

وہیں غزہ کی حمایت پر اسرائیلیوں نے ان پر تنقید کا نشانہ بنایا حتیٰ کہ ایک خاتون نے میک اپ آرٹسٹ کو غزہ کی حمایت کرنے پر دھمکی بھی دے ڈالی۔اسرائیلی خاتون نے ہدیٰ قطان کی تصاویر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے نہیں پتا کہ آپ نے غور کیا یا نہیں لیکن اسرائیل میں آپ کو اور آپ کے پراڈکٹس کو پسند کیا جاتا ہے اسرائیلی آپ کے پراڈکٹس خریدتے بھی ہیں لیکن آپ غزہ کی حمایت کررہی ہیں، اگر آپ نے یہ جاری رکھا تو اسرائیلی آپ کے پراڈکٹس خریدنا چھوڑدیں گے چاہے پھر وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں...

اسرائیلی خاتون نے لکھا کہ یہ آپ کیلئے شرم کی بات ہے کیوں کہ اسرائیلیوں کی بڑی تعداد آپ کے پراڈکٹس کی خریدار ہے اور غزہ کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ وہ آپ کے پراڈکٹس خرید سکیں کیوں کہ وہ ہتھیار خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اسرائیلی خاتون کی طویل دھمکی بھری پوسٹ پر ہدیٰ قطان نے جواباً لکھا کہ’ مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے ‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدیاسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران اور حزب اللہ کو واضح الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ماضی میں کی گئی غلطی کو
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل کی امریکی ماڈل گگی حدید کو دھمکیفلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل کی امریکی ماڈل گگی حدید کو دھمکیگگی حدید نے انسانی المیے پر سخت موقف اپناتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےجنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےجنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 01:59:38