وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ

Rana Sanaullah Berita

وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

علامہ راغب نعیمی نے حکومت کو سپورٹ کیا لیکن ان کی سپورٹ الٹا حکومت کیلئے تنقید ثابت ہوئی ہے، انہیں اس رائے کا اظہار کرنے سے پہلے مشورہ کرنا چاہیے تھا: وفاقی وزیر

علامہ راغب نعیمی نے حکومت کو سپورٹ کیا ہے لیکن ان کی سپورٹ الٹا حکومت کیلئے تنقید ثابت ہوئی ہے، انہیں اس رائے کا اظہار کرنے سے پہلے مشورہ کرنا چاہیے تھا: وفاقی وزیر۔ فوٹو فائل

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے کے بعد سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور فتوے کو غلط قرار دیا جا رہا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا میں سمجھتا ہوں کہ راغب نعیمی صاحب نے غیر مناسب رائے دی ہے، انہوں نے حکومت کو سپورٹ کیا ہے لیکن ان کی سپورٹ الٹا حکومت کے لیے تنقید ثابت ہوئی ہے، انہیں چاہیے تھا کہ اس رائے کا اظہار کرنے سے پہلے کسی سے مشورہ کر لیتے، میں سمجھتا ہوں کہ وی پی این کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے اسے خواہ مخواہ شرعی اور غیر شرعی کے چکر میں ڈال دیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیااسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیااسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
Baca lebih lajut »

سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیسربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
Baca lebih lajut »

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملوی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں غیرقانونی وی پی این استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبرپاکستان میں غیرقانونی وی پی این استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبروی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں جبکہ اسے فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےپی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےغیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 11:02:07