علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین
ان کا کہنا تھا کہ متنازع، گستاخانہ اورملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپلیکیشنز فوری بندکی جانی چاہئیں۔ اس سے قبل آج وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےغیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پاکستان میں غیرقانونی وی پی این استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبروی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں جبکہ اسے فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیاشوہرکے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پرپہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے: راغب نعیمی
Baca lebih lajut »
ملک میں اتوار کے روز وی پی این کی سروسز سست ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںوی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں کوئی ویب سائٹ یا ایپلی کیشن بند ہو
Baca lebih lajut »
سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورجماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی
Baca lebih lajut »