اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کو غیر شرعی قرار دینے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فتویٰ بالکل غلط ہے، اگر وی پی این کا استعمال حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔یہ بھی پڑھیںجیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا کہنا تھا وی پی این کا استعمال اکثر غیر اخلاقی امور میں ہو رہا ہے، رپورٹس کے مطابق روز 15 ملین بار غیر مہذب سائٹس پر ہٹس ہو رہے...
انہوں نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ جس طرح لاؤڈ اسپیکر اگر متعلقہ ایکٹ کے خلاف استعمال ہوگا تو اس پر پرچہ بھی ہوگا اور سزا بھی ہو گی، رجسٹرڈ یا غیر رجسٹرڈ وی پی این سے غیر مہذب مواد اور غلط پروپیگنڈا کیا جائے تو غیر شرعی ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »
وی پی این غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل پر تنقیدٹیکنالوجی غیر جانبدار ہوتی ہے، مثبت یا منفی استعمال اسے حلال یا حرام بناتا ہے
Baca lebih lajut »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
Baca lebih lajut »
وسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراسپہ سالار نے جب اخلاقی گراوٹ کے پھیلاؤ کی بات کی تو ڈی این اے ٹیکنالوجی کو بطور عدالتی ثبوت ناقص قرار دینے والی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی دم پکڑا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں وی پی این ’غیر شرعی‘ قرار: ’جس کمپیوٹر پر اسلامی نظریاتی کونسل نے فتویٰ جاری کیا، اسے بھی حرام قرار دے دیں‘پاکستان میں انٹرنیٹ پر بلا روک ٹوک رسائی کے لیے استعمال کیے جانے والے ’غیر قانونی‘ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے خلاف نہ صرف کریک ڈاؤن جاری ہے بلکہ اب ملک کے جید علما نے انھیں ’غیر شرعی‘ بھی قرار دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »