وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

Federal Government Berita

وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج اور بیرونی دوروں مکمل پابندی عائد کردی گئی: وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی اور بچت کیلئے نوٹیفکیشن جاری

— فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے بچت کرنے کیلئے سرکلر جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایک سال سے زائد عارضی بھرتیوں کے سوا کوئی نئی بھرتی نہیں ہوگی اور سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

اس کے علاوہ حکومتی اخراجات پر بیرونی دوروں اور تمام قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایمبولنس، طبی امداد سے متعلق اور تعلیمی اداروں کیلئے بسوں کی خریداری پر استثنیٰ ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہر قسم کی نئی مشینری اور آلات کی خریداری پر بھی پابندی عائد ہوگی لیکن اسپتالوں، لیبارٹریز، زراعت، اسکولوں کےلیے مشینری اور آلات کی خریداری ہوسکے گی۔جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشافسیاسی اختلاف کو نفرتوں میں تبدیل نہ ہونے دیں، ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے سرکوبی کریں گے: آرمی چیف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختمڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختمگزشتہ 12 برسوں سے ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں 1972 سے 1975 تک کے اخبارات دیکھنے پر پابندی عائد تھی۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »

اٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاطالوی قصبے مونفالکون کی میئر نے اپنے علاقے کے دو بڑے اسلامِک سینٹرز میں اجتماعی نمازوں کی ادائیگی اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

28 ادارے مکمل بند، ڈیڑھ لاکھ کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیش28 ادارے مکمل بند، ڈیڑھ لاکھ کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیشرائیٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت امورکشمیر وگلگت بلتستان اور وزارت سرحدی امور کو ضم کرنے کی تجویز دی
Baca lebih lajut »

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائدافغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
Baca lebih lajut »

انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیانگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:47:50