گزشتہ 12 برسوں سے ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں 1972 سے 1975 تک کے اخبارات دیکھنے پر پابندی عائد تھی۔
بنگلادیش: ڈھاکا یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں گزشتہ 12 برسوں سے شیخ مجیب الرحمان کے دور حکومت کے اخبارات دیکھنے پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی گئی۔
تاہم شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد اب لائبریری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قارئین اب ان اخبارات کو پڑھ سکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہشیخ مجیب الرحمان کے فوجی بغاوت میں قتل پر ہر سال 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا
Baca lebih lajut »
آسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیفرانس میں حجاب پر پابندی عائد ہے اور پابندی کی وجہ سے حجاب پہننے والے فرانسیسی ایتھلیٹ کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیدھان منڈی ڈھاکہ میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی اور یہیں 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران انہیں قتل کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
Baca lebih lajut »